جمعہ , 01 مئی 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

پولیس کانجی ٹارچرسیل پکڑاگیا،چوکی انچارج اوراے ایس آئی کیخلاف مقدمہ

پولیس کانجی ٹارچرسیل پکڑاگیا،چوکی انچارج اوراے ایس آئی کیخلاف مقدمہ
پیر , 02 نومبر 2020ء (231) لوگوں نے پڑھا
لاہور پولیس کے نجی ٹارچر سیل کا انکشاف ہوا ہے، انچارج چوکی اڈا پلاٹ کا حویلی میں ٹارچر سیل پکڑا گیا۔ حیدر اور اے ایس آئی ساجد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ سی سی پی او عمر شیخ کے مطابق اختیارات سے تجاوز کرنے پر چوکی انچارج اڈا پلاٹ سمیت تھانیدار کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔دونوں کو معطل و کلوز لائن بھی کر دیا گیا۔ ۔ادھر کرپشن کیلئے مجرموں کو تحفظ دینے پر سابق ایس ایچ او نواب ٹاؤن تیمور عباس کےخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔
  • پولیس
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now