بدھ , 04 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

پولیس کی کارروائی، 1 شخص گرفتار

پولیس کی کارروائی، 1 شخص گرفتار
جمعہ , 23 اپریل 2021ء (572) لوگوں نے پڑھا
لاہور کے علاقہ چوہنگ میں پولیس نے کارروائی کرکے 1 شخص کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار شخص چوہنگ میں منشیات فروشی کرتا تھا۔ دورانِ تلاشی ملزم خرم شہباز کے قبضے سے ایک کلو سے زائد منشیات برآمد کرلی گئی۔ مزید تحقیقات جاری ہیں، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے اسے حوالات میں بند کردیا گیا۔
  • گرفتار
  • چوہنگ
  • پولیس
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now