جمعرات , 05 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

پولیس کی انٹیلیجنس اطلاع پر کارروائی، 2 افراد گرفتار

پولیس کی انٹیلیجنس اطلاع پر کارروائی، 2 افراد گرفتار
پیر , 05 اپریل 2021ء (232) لوگوں نے پڑھا
لاہور میں راوی روڈ پر پولیس نے انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کرکے موبائل سنیچر اور چور گینگ کے 2 ارکان کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق دورانِ تلاشی ملزمان کے قبضے سے لاکھوں روپے مالیت کے 18 موبائل فون، 50 ہزار روپے نقد رقم، موٹر سائیکل اور اسلحہ برآمد ہوئی جس پر دونوں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے انھیں حوالات میں بند کردیا گیا۔ 
  • پولیس
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now