جمعرات , 05 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

علاقہ میں خوف کی علامت سمجھے جانے والے 4 ملزمان کو پولیس نے گرفتار کرلیا

علاقہ میں خوف کی علامت سمجھے جانے والے 4 ملزمان کو پولیس نے گرفتار کرلیا
پیر , 18 جنوری 2021ء (256) لوگوں نے پڑھا
لاہور کے علاقہ گجر پورہ میں ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف پولیس نے کارروائی کرکے 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق سی پی او غلام محمود ڈوگر اور ڈی آئی جی آپریشنز اشفاق خان کی ہدایت پر پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا۔ گجرپورہ میں کارروائی کرکے علاقہ میں دہشت کی علامت سمجھے جانے والے 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ دورانِ تلاشی ملزمان کے قبضہ سے نا جائز اسلحہ برآمد ہوا۔ جس میں 4 رائفلیں اور 3 پستولیں شامل ہیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کو حوالات میں بند کردیا۔
  • جرم
  • پولیس
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now