جمعرات , 05 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

پولیس نے جعلی پولیس افسر کو گرفتار کرلیا

پولیس نے جعلی پولیس افسر کو گرفتار کرلیا
اتوار , 11 اپریل 2021ء (356) لوگوں نے پڑھا
لاہور کے نواب ٹاؤن میں پرائیویٹ گاڑی پر نیلی بتی اور سبز نمبر پلیٹ لگا کر گھومنے پر پولیس نے 1 شخص کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ملزم ظفر کو جب ٹریفک وارڈن کی جانب سے روکا گیا تو ملزم وارڈن پر رعب ڈالنے لگا اور خود کو پولیس افسر بتانے لگا، ثبوت مانگنے پر جب وہ فراہم نہ کرسکا تو وارڈن نے پولیس کوکال کرلی۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر وارڈن کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا۔
  • گرفتار
  • پولیس
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now