بدھ , 29 اپریل 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا گیم چینجر منصوبہ مشکلات کا شکار

وزیراعظم کا گیم چینجر منصوبہ مشکلات کا شکار
جمعہ , 06 نومبر 2020ء (198) لوگوں نے پڑھا
تفصیلات کے مطابق  وزیر اعظم کا لاہور میں راوی کنارے نیا شہر آباد کرنےکا منصوبہ، پہلے سے بسنے والے رہائشیوں نے مسترد کردیا، علاقہ مقینوں کی جانب سے مظاہرہ کیا گیا جس میں جوان توتھے ہی لیکن بزرگوں نے بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیا، مظاہرین کا کہنا تھا کہ وہ روای ریور سٹی پراجیکٹ کے لیے اپنے گھر کبھی بھی حکومت کونہیں دیں گے۔ دوسری جانب محمود بوٹی کے سینکٹروں صنعتکار سراپا احتجاج بن گئے ۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ موضع محمود بوٹی پر قائم سینکڑوں چھوٹی بڑی صنعتیں تباہی کے دہانے پر پہنچ گئیں۔کروڑوں روپے فی ایکڑ زمین کا صرف ستر لاکھ دینا ناانصافی ہے صنعتکاروں نے سال ہا سال سے موجود فیکٹریاں منصوبے سے باہر کرنے کا مطالبہ کردیا ہے ۔ راوی کنارے نیا شہر بسنے کا منصوبہ مسلم لیگ ف نے متاثرین کا ساتھ دینے کا اعلان کر دیا،  صوبائی وزیر ہاوسنگ میاں محمود الرشید کے بھائی میاں مضطفے رشید کہتے ہیں ریور راوی اٹھارٹی ایسٹ ایڈیا کمپنی کا دوسرا نام ہے، راوی کنارے نیا شہر آباد کرنے کے منصوبے کو صنعتکاروں نے مسترد کردیا ہے ان کا مطالبہ ہے صنعتوں کو انڈسٹری زون ڈکلئیر کردیا جائے تاکہ ان کا مستقبل محفوظ ہوسکے۔
  • انتظامیہ
  • علاقائی مسائل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now