پیر , 04 مئی 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

پامی پنجاب چیپٹر کی تقریب حلف برداری

پامی پنجاب چیپٹر کی تقریب حلف برداری
منگل , 29 ستمبر 2020ء (116) لوگوں نے پڑھا
پاکستان ایسوسی ایشن آف پرائیویٹ میڈیکل اینڈ ڈینٹل انسٹیٹوشنز پامی کے پنجاب چیپٹر کی تقریب حلف برداری ہوئی، صدر پامی پاکستان پروفیسر ڈاکٹر چوہدری عبدالرحمان نے حلف لیا۔ڈاکٹر تنویر اسلام رانا نے بطور صدر پنجاب چیپٹر، مرتضی چیمہ نے جنرل سیکرٹری ،ڈاکٹر مہوش نے سیکرٹری فنانس جبکہ چوہدری عبدالمجید نے جوائنٹ سیکرٹری پامی پنجاب چیپٹر کا حلف اٹھایا۔اس موقع پرتقریب سے خطاب کرتے ہوئے پامی کے مرکزی صدر پروفیسر ڈاکٹر چوہدری عبدالرحمان کا کہنا تھا کہ ملک میں ڈاکٹرز کی کمی کو پورا کرنا ہے، تعلیمی معیار کو بہتر بنانا ہےتحقیق کو فروغ دینا ہے ہمارا ایجنڈا ہے۔پامی ایک منتخب باڈی ہے ہماری ڈگریوں کو پوری دنیا میں مانا جائے گا۔
  • صحت

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now