جمعہ , 01 مئی 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

پاکستان ریلوے نے موسم سرما کے نئے ٹائم ٹیبل کا اعلان کر دیا

پاکستان ریلوے نے موسم سرما کے نئے ٹائم ٹیبل کا اعلان کر دیا
بدھ , 14 اکتوبر 2020ء (427) لوگوں نے پڑھا
پاکتسان ریلوے نے موسم سرما کے نئے ٹائم ٹیبل کا اعلان کر دیا، جو 15اکتوبر سے نافذالعمل ہوگا۔ نئے ٹائم ٹیبل میں کورونا وباء سے پہلے جن ٹرینوں کے سٹاپ ختم کر دیئے گئے تھے وہ تمام سٹاپ بحال کر دیئے گئے ہیں۔ 15اکتوبر سے لاگو ہونے والے ٹائم ٹیبل میں5 ٹرینوں کو چکلالہ ریلوے اسٹیشن پر نئے سٹاپ دیئےگئے۔ نئے سٹاپ دئیے جانے والی ٹرینوں میں سر سید ٹرین ،راول ٹرین، ہزارہ ٹرین،جعفر ٹرین اور سبک رفتار کے نام شامل ہیں۔ جبکہ لاہور ریلوے اسٹیشن پر خیبر میل اورگرین لائن کے سٹاپ کے دورانیے کو 30منٹ سے بڑھا کر 35منٹ کر دیا ہے۔ اس کے علاوہ میانوالی ٹرین کو لاہور ،سرگودھا، خوشاب، کُندیاں اور ماڑی انڈس کے درمیان بحال کر دیا گیا ہے۔ نئے ٹائم ٹیبل میں کئی ٹرینوں ٹرین کے اوقات کار تبدیل کئے گئے ہیں۔
  • ریل
  • سفر

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now