جمعرات , 05 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

ناجائز اسلحہ رکھنے پر 1 شخص کو گرفتار کرلیا گیا

 ناجائز اسلحہ رکھنے پر 1 شخص  کو گرفتار کرلیا گیا
ہفتہ , 27 فروری 2021ء (230) لوگوں نے پڑھا
لاہور کے علاقہ منہالہ میں پولیس نے کارروائی کر کے 1 شخص کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ناجائز اسلحہ رکھنے پر شہری کو گرفتار کیا گیا۔ پولیس نے دوران تلاشی ملزم کے قبضہ سے 4 آٹو میٹک رائفلیں، پستول اور درجنوں گولیاں برآمد کرلیں اور مقدمہ درج کر کے ملزم کو حوالات میں بند کردیا۔ پولیس کا کہنا تھا کہ اسلحہ کی نمائش،  ناجائز اسلحہ اور غنڈہ عناصر کے خلاف بلا امتیاز کاروائیاں جاری رکھی جائیں گی۔
  • ملزم
  • گرفتار
  • منہالہ
  • پولیس
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now