بدھ , 29 اپریل 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

ایک ماہ 26 دن بعد لاہور کی فضا صحت بخش قرار

ایک ماہ 26 دن بعد لاہور کی فضا صحت بخش قرار
پیر , 16 نومبر 2020ء (228) لوگوں نے پڑھا
گزشتہ روز کی بارش کے بعد لاہورشہر کا ماحول صاف ہو گیا، ایک ماہ 26 دن بعد شہر کی فضا صحت بخش قراردی گئی۔شہر کا موجودہ ائیر کوالٹی انڈیکس 163 ریکارڈ کیا جا رہا اور شہری فضا میں خنکی کا احساس محسوس کر رہے ہیں۔ سردی کی لہر میں تیزی ہوئی ہے اور ہلکی ہلکی ہوا سے موسم خوشگوار ہو گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ہوا 10 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلے گی، ہوا میں نمی کا تناسب 94 فی صد ریکارڈ کیا گیا ہے۔ لاہور کا کم سے کم 10 اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 21 ریکارڈ کیا گیا،
  • موسم
  • صحت

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now