جمعہ , 11 ستمبر 2020ء
(171) لوگوں نے پڑھا
محکمہ تعلیم حکومت پنجاب نے ایک ہدایت نامہ جاری کیا ہے جس کے مطابق تمام انتظامی افسران اور سربراہانِ ادارہ ، جامعہ کو کہا گیا ہے کہ 12 ستمبرہفتے کے روز تمام دفاتر سکولز میں صفائی کا دن منایا جائے گا۔ جنرل پبلک کا داخلہ بند اور دفتری کام نہیں ہو گا۔ صرف صفائی ہو گی۔ لا پروائی عدم تعمیل غیر حاضری پر انضباطی کارروائی ہو گی۔