بدھ , 29 اپریل 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

کورونا کے باوجود نرسز کےامتحانات کا شیڈول جاری

کورونا کے باوجود نرسز کےامتحانات کا شیڈول جاری
بدھ , 25 نومبر 2020ء (123) لوگوں نے پڑھا
لاہور میں ڈائریکٹر جنرل نرسنگ پنجاب آفس نے کورونا کی دوسری لہر میں شدت آنے اور تمام امتحانات منسوخ ہونے کے باوجود نرسز اور ایل ایچ ویز کے ماہ ستمبر اور اکتوبر بیج کے امتحانات کا شیڈول جاری کر دیا ۔ پہلا پرچہ 30نومبر کو سیکنڈ ایئر نرسنگ کو ہوگا ،امتحانات 11دسمبر تک جاری رہیں گے ۔ نرسز ایل ایچ ویز اور انکے والدین نےتشویش کا اظہار کیا ہے ۔ اور کہا ہے کہ ایک امتحان کے بعد دوسرے امتحان کےلئے جو قانونی وقت درکار ہو تا ہے وہ بھی نہیں دیا گیا ۔ڈائریکٹر جنرل نرسنگ پنجاب تسنیم کوثر نے بتایاکہ امتحانات کا شیڈول 10روز قبل جاری کیا گیا ہے جس میں ہیلتھ سیکرٹریٹ کی مشاورت شامل ہے کورونا کے حوالےسے حکومت کی جو بھی ہدایات یا ایس او پیز ہوں گی ۔
  • انتظامیہ
  • صحت

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now