پیر , 04 مئی 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

نشترکالونی، ٹرک کی موٹرسائیکل کو ٹکر،6سالہ بچہ جاں بحق

نشترکالونی، ٹرک کی موٹرسائیکل کو ٹکر،6سالہ بچہ جاں بحق
منگل , 22 ستمبر 2020ء (95) لوگوں نے پڑھا
تفصیلات کے مطابق لاہور میں رات گئے ٹرک ڈرائیورں غفلت موت باٹنے لگی ہے،آئے روز ٹریفک حادثات کا ہونا معمول بن چکا۔ نشتر کالونی کے علاقے میں رات گئے تیز رفتار ٹرک نے موٹرسائیکل کو ٹکر ماردی جس کے نتیجے میں 6 سالہ معصوم ایان یاسر زندگی کی بازی ہار گیا،حادثے میں موٹرسائیکل چلانے والا شہری بھی شدید زخمی ہوا جسے جنرل ہسپتال منتقل کیا گیا۔  ٹرک ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا۔ اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر ٹرک قبضے میں لے کر ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے
  • حادثہ
  • سفر

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now