منگل , 05 مئی 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

بھاٹی گیٹ سے نومولود بچی بازیاب، اغوا کار میاں بیوی گرفتار

بھاٹی گیٹ سے نومولود بچی بازیاب، اغوا کار میاں بیوی گرفتار
ہفتہ , 05 ستمبر 2020ء (162) لوگوں نے پڑھا
لاہور میں بھاٹی گیٹ انویسٹی گیشن پولیس نے نومولود مغوی بچی کو بازیاب کرکے دو ملزمان ایک عورت اور اس کے شوہر کو گرفتار کر لیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق ملزم طیب علی اور اس کی بیوی ارینہ نے چند دن پہلے اپنی ہمسائی خاتون کی 6 دن کی نومولود بچی کو گھر میں گھس کر اغواء کیا اور شیخوپورہ جا کر رہائشی پذیر ہو گئے۔ پولیس نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ملزمان کو ٹریس کیا اور بچی کو بحفاظت بازیاب کر کے میاں بیوی کو گرفتارکر لیا۔  ملزمان میاں بیوی نے اعتراف کیا کہ وہ بے اولاد تھے، اس لئے بچی کو اغواء کیا، پولیس نے بچی ورثاء کے حوالے کر دی۔
  • پولیس
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now