پیر , 04 مئی 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

موٹروے زیادتی کیس، ملزم عابد چھلاوا بن گیا، تلاش میں پنجاب پولیس کے چھاپے جاری

موٹروے زیادتی کیس، ملزم عابد چھلاوا بن گیا، تلاش میں پنجاب پولیس کے چھاپے جاری
جمعرات , 17 ستمبر 2020ء (99) لوگوں نے پڑھا
لاہور موٹر وے زیادتی کیس کے مرکزی ملزم اور پاکستان کے موسٹ وانٹڈ عابد کی گرفتاری کے لیے گزشتہ رات قصور میں سرچ آپریشن کیا گیا۔2 کلو میٹر پر پھیلے کھیتوں کو گھیرے میں لے کر تلاشی لی گئی تاہم ذرائع کے مطابق مرکزی ملزم عابد ہاتھ نہ آ سکا۔ جس کے بعد سرچ آپریشن ختم کر دیا گیا۔ ایک خاتون سمیت عابد کے 5 رشتے داروں کو حراست میں لیا گیا ہے، زیرحراست افراد کا 2 روز قبل عابد سے رابطہ ہوا تھا۔ ملزم عابد کی بیوی اور والدہ پہلے ہی حراست میں ہیں۔ عابد کی بیوی کو مانگامنڈی سے حراست میں لیا گیا۔ وہ قلعہ ستار شاہ میں ملزم عابد کی تلاش میں پولیس چھاپے کے دوران فرار ہو گئی تھی۔
  • پولیس
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now