پیر , 04 مئی 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

موٹروے زیادتی کیس، ملزم عابد پولیس کو پانچویں مرتبہ چکما د یکر فرار

موٹروے زیادتی کیس، ملزم عابد پولیس کو پانچویں مرتبہ چکما د یکر فرار
ہفتہ , 03 اکتوبر 2020ء (178) لوگوں نے پڑھا
موٹروے زیادتی کیس کا مرکزی ملزم عابد ملہی ایک مرتبہ پھر پولیس کو چکما دے کر فرار ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے پھر ننکانہ صاحب میں چھاپہ مارا جہاں ملزم اپنی سالی سے ملنے آیا تھا ، خاتون نے محلے داروں کی مدد سے پولیس کواطلاع کی لیکن عابد ملہی پولیس اہلکاروں کودیکھتے ہی قبرستان کے راستے فرار ہو ا ، پہلے بھی پولیس اور عابد ملہی کا چار مرتبہ آمنا سامنا ہو چکاہے۔ علاوہ ازیں وقت گزرنے کیساتھ افسروں کی کیس میں دلچسپی کم ہونے لگی،پولیس حکام اختیارات کے تنازعات میں الجھ گئے، دس روز سے تحقیقاتی ٹیم کا اجلاس تک نہیں ہوا، نہ ہی تفتیش کے تقاضے مکمل ہوئے، ملزم آزاد اورافسر وں کی ملزم کی گرفتاری پر کم اور تبادلوں کی دوڑ پر زیادہ توجہ ہوگئی۔
  • پولیس
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now