بدھ , 29 اپریل 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

یومیہ 6 سو سے زائد کورونا وائرس ٹیسٹ کیے جاسکیں گے، یاسمین راشد

یومیہ 6 سو سے زائد کورونا وائرس ٹیسٹ کیے جاسکیں گے، یاسمین راشد
پیر , 02 نومبر 2020ء (156) لوگوں نے پڑھا
عالمی ادارہ صحت ( ڈبلیو ایچ او ) کی جانب سے پنجاب کو 6 بائیو سیفٹی کیبنٹ فراہم کر دی گئی ہیں۔ صوبائی وزیر برائے صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے عالمی ادارہ صحت سے ملنے والی 6 بائیو سیفٹی کیبنٹ وصول کرتے ہوئے کہا ہے کہ لاہور سمیت پنجاب کی سرکاری لیبز میں بائیو کیبنٹس استعمال کی جائیں گی۔ ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ ایک بائیوسیفٹی کیبنٹ سے یومیہ 6 سو سے زائد تشخیصی ٹیسٹ کیے جاسکیں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ عالمی ادارہ صحت نے ہمیشہ مشکل گھڑی میں پاکستان کاساتھ دیا ہے، تمام بائیو سیفٹی کیبنٹس کو بی ایس ایل لیول تھری لیبز میں نصب کیاجائے گا۔ یاسمین راشد کا بتانا تھا کہ اس وقت 16سرکاری جدید لیبز کوروناوائرس کے تشخیصی ٹیسٹ کر رہی ہیں اور پنجاب میں سرکاری و غیر سرکاری طور پر 50 سے زائد لیب ٹیسٹ کر رہی ہیں۔
  • کورونا وائرس
  • صحت

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now