جمعہ , 01 مئی 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

ایک کروڑ 27 لاکھ سے زائد بچوں کوپولیو قطرے پلائے گئے، پروگرام انچارج

ایک کروڑ 27 لاکھ سے زائد بچوں کوپولیو قطرے پلائے گئے، پروگرام انچارج
جمعرات , 29 اکتوبر 2020ء (304) لوگوں نے پڑھا
لاہور سمیت پنجاب کے 35 اضلاع میں انسداد پولیو مہم کا تیسرا روزپولیو ٹیمیں گھر گھر جا کر قطرے پلا رہی ہیں مہم کے پہلے دو روز ایک کروڑ 27 لاکھ 7 ہزار سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے گے پنجاب پولیو پروگرام انچارج سندس ارشاد نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ماہانہ انسداد پولیو مہم سے وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے میں مدد ملے گی۔ والدین سے گزارش ہے پولیو ٹیموں سے تعاون کریںبچوں کو پولیو کے قطرے پلائیں تاکہ پولیو وائرس کو ہرایا جا سکے۔
  • پولیو
  • صحت

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now