بدھ , 07 اپریل 2021ء
(410) لوگوں نے پڑھا
زیرِنظر تصویر احسن علی بابر ولد علی رضا بابر کی ہے اور اسکی عمر 4 سال ہے۔ جوکہ 04 اپریل 2021 سے اپنے گھر نزد بابر میڈیکل اسٹور،چوک نوناریاں،شالیمار سے لاپتہ ہے۔ پولیس اس کو تلاش کر رہی ہے اور پولیس کی جانب سے عوام الناس سے بھی اپیل کی جا رہی ہے کہ اگر کوئی شخص اس کے بارے میں کچھ جانتا ہو یا پھر پولیس کو اس کے بارے میں بتانا چاہے تو 4000611-0305 پر رابطہ کر سکتا ہے۔