پیر , 04 مئی 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

لاہور، نومبر میں سموگ کے پھیلاو کا خطرہ

لاہور، نومبر میں سموگ کے پھیلاو کا خطرہ
پیر , 21 ستمبر 2020ء (117) لوگوں نے پڑھا
تفصیلات کے مطابق لاہورشہر میں سموگ کے ظاہر ہونے کی پیش گوئی کی گئی ہے،  نومبر میں سموگ کے پھیلاو کا خطرہ ظاہر کیا گیا اس کی ایک اہم وجہ لاہور میں 60 فیصد پرانی گاڑیاں چلائے جانے کی ہے کیونکہ دھواں چھوڑتی یہ گاڑیاں فصائی آلودگی میں اضافے کا سبب بن رہی ہیں،گاڑیاں اپنی عمرپوری ہونے کے باوجود سڑکوں پر موجود ہ ہیں. ماحولیاتی آلودگی میں 45 فیصد حصہ پرانی گاڑیوں کے دھویں کا ہوتا ہے.دھواں پھیلانے والی گاڑیوں کو چالان کے ساتھ بند بھی کیا جائے گا. لاہور میں 12 ہاٹ سپاٹس کی فہرستیں بنائی جائیں گی.سیکرٹری ٹرانسپورٹ اور ٹریفک پولیس مشترکہ کارروائیاں کریں گے.  سموگ کمیشن نے متعلقہ محکموں کی سرزنش کردی،متعلقہ محکموں کو جامع پلان جمع کروانے کی ہدایت کردی۔ ماہرین کے مطابق پوری دنیا کو اس وقت ماحولیاتی آلودگی کا سامنا ہے اور اس میں روز بروز خطرناک حد تک ا ضافہ ہوتا جارہا ہے جس سے لوگوں میں مہلک وبائی امراض پیدا ہو رہے ہیں، ماحولیاتی آلودگی کے مسئلے پرقابو پانے کےلئے متعدد ماحولیاتی تنظیمیں برسرپیکار ہیں 
  • علاقائی مسائل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now