منگل , 05 مئی 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

لاہور، اورنج لائن میٹرو اکتوبر کے آخری ہفتے سے چلانے کی منظوری، کرایہ 40 روپے ہوگا

لاہور، اورنج لائن میٹرو اکتوبر کے آخری ہفتے سے چلانے کی منظوری، کرایہ 40 روپے ہوگا
بدھ , 16 ستمبر 2020ء (86) لوگوں نے پڑھا
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے رواں سال اکتوبر کے آخری ہفتے میں اورنج لائن میٹروٹرین چلانے کی منظوری دے دی۔ میڈیا رپورٹس کےمطابق ذرائع کاکہناہےکہ وزیراعلیٰ کی زیرصدارت کابینہ اجلاس میں میٹرو ٹرین کوجلد آپریشنل کرنےکی تائید کی گئی ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب کابینہ نے اورنج لائن میٹرو ٹرین کا کرایہ 40 روپے مقرر کیا ہے
  • سفر

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now