جمعہ , 01 مئی 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

لاہور ہائیکورٹ نے مغوی کی بازیابی کیلئے پولیس کو 6نومبر تک مہلت دیدی

لاہور ہائیکورٹ نے مغوی کی بازیابی کیلئے پولیس کو 6نومبر تک مہلت دیدی
ہفتہ , 17 اکتوبر 2020ء (193) لوگوں نے پڑھا
لاہور ہائیکورٹ نے مغویہ لائبہ کی بازیابی کیلئے پولیس کو 6 نومبر تک مہلت دیدی۔مسٹر جسٹس چودھری مشتاق احمد نے خوشی محمد کی درخواست پرسماعت کی۔آر پی او شیخوپورہ،ڈی پی او قصور،ایس پی لیگل رانا لطیف پیش ہوئے ۔درخواستگزار نے موقف اختیار کیا کہ بیٹی اغوا کا مقدمہ تھانہ صدرقصور میں 6 جون 2020 کو درج کروایا،پولیس ابھی تک مغوی لڑکی کو بازیاب نہیں کر سکی۔
  • پولیس
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now