جمعہ , 01 مئی 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

لاہورکا ایئر کوالٹی انڈیکس 367 ریکارڈ،ماہ میں 8 بار آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست رہا

لاہورکا ایئر کوالٹی انڈیکس 367 ریکارڈ،ماہ میں 8 بار آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست رہا
منگل , 27 اکتوبر 2020ء (164) لوگوں نے پڑھا
سموگ کے بادلوں نے شہر لاہور کی فضا پرڈیرے ڈالنا شروع کردیے، ایک ماہ کے دوران 8 بار لاہور فضائی آلودگی میں آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست رہا، سب سے زیادہ ایئر کوالٹی انڈیکس 367 ریکارڈ کیا گیا۔ سمو گ سے جلدی امراض بھی ہوسکتے ہیں حاملہ خواتین کے لئے بہت خطرناک ہے۔طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ سموگ سے سینے کی انفیکشن، فالج، پھیپھڑوں کا کینسر، نمونیہ اور سانس کی بیماریاں پھیل رہی ہیں، شہری بغیر ضرورت گھروں سے نہ نکلیں، گھر سے باہر نکلتے وقت چہرے کو گیلے کپڑے یا ماسک سے ڈھانپ لیں۔
  • انتظامیہ
  • علاقائی مسائل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now