جمعرات , 05 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

12 سالہ طالبعلم کا اغواء، پولیس خاموش تماشائی بن گئی

12 سالہ طالبعلم کا اغواء، پولیس خاموش تماشائی بن گئی
منگل , 26 جنوری 2021ء (213) لوگوں نے پڑھا
لاہور کے علاقہ شاہدرہ میں 12 سالہ طالبِ علم کو اغواء کرلیا گیا۔ اطلاع ملنے پر پولیس نے لواحقین کی مدعیت میں اغواء کا مقدمہ درج کرلیا۔ ایف آئی آر کے مطابق 12  سالہ ثاقب گھر سے مدرسہ پڑھنے گیا اور واپس نہ آیا جس پر اس کی تلاش کی گئی مگر جب وہ نہ ملا تو پولیس کو مقدمہ درج کروایا گیا۔ جبکہ  لواحقین ک کہنا ہے کہ ثاقب کو 12  روز قبل اغواء کیا گیا پولیس کو اطلاع دی گئی تو پولیس نے 12 روز بعد مقدمہ درج کیا۔ اغواءکار کی کالیں  بار بار آرہی ہیں ۔ مگر پولیس کوئی بھی کارروائی کرنے سے گریزاں ہے۔ مغوی کے اہلِ خانہ کا کہنا ہے کہ ہمارے بچے کو بازیاب کروایا جائے اور ہمیں انصاف فراہم کیا جائے۔
  • اغواء
  • پولیس
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now