منگل , 05 مئی 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

ریلوے ہیڈکوارٹرز سے شراب کی خالی بوتلیں ملنا معمول بن گیا

ریلوے ہیڈکوارٹرز سے شراب کی خالی بوتلیں ملنا معمول بن گیا
بدھ , 16 ستمبر 2020ء (106) لوگوں نے پڑھا
ریلوے ہیڈکوارٹرز سے شراب کی خالی بوتلیں ملنا معمول بن گیا۔ریلوے انتظامیہ شراب کی بوتلیں لانے والے کا سراغ نہ لگا سکی۔ ریلوے پولیس کی تعیناتی کے باوجود شراب ہیڈکوارٹر دفاتر میں لائی جانے لگی۔ہیڈکوارٹر داخلی راستوں پربھی چیکنگ کا باقاعدہ انتظام موجود نہیں۔سرعام شراب کی دفاتر میں ترسیل سے افسران و ملازمین میں تشویش کی لہر پھیلنے لگی، اعلی افسران کا کہنا تھا کہ جرائم پیشہ عناصر اس قسم کی کارروائیوں سے ہیڈکوارٹر کا ماحول خراب کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ڈپٹی جنرل مینجر اس واقع کا نوٹس لیتے ہوئے ہیڈکوارٹر کی سکیورٹی اور دیگر انتظامات کوبہتر کریں
  • سفر

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now