جمعہ , 01 مئی 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

اقبال ٹاوٗن : نکاح والے دن اغواہونیوالی دلہن بازیاب نہ ہوسکی

اقبال ٹاوٗن : نکاح والے دن اغواہونیوالی دلہن بازیاب نہ ہوسکی
پیر , 26 اکتوبر 2020ء (354) لوگوں نے پڑھا
لاہور کے علاقے اقبال ٹاون میں نکاح والے دن مبینہ اغواء ہونے والی 18 سالہ دلہن کو تاحال بازیاب نہ کروایا جا سکا ۔مون مارکیٹ سے لڑکی غائب ہوگئی، لڑکی کواغوا کیا گیا یا اپنی مرضی سے گئی؟تاحال معمہ حل نہ ہو سکا، پولیس کےمطابق مختلف پہلوؤں سے تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔
  • پولیس
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now