پیر , 04 مئی 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

تمام کیسز کی تحقیقات کو میرٹ کے مطابق منطقی انجام تک پہنچایا جائے، چیئرمین نیب جاوید اقبال

تمام کیسز کی تحقیقات کو میرٹ کے مطابق منطقی انجام تک پہنچایا جائے، چیئرمین نیب جاوید اقبال
جمعرات , 17 ستمبر 2020ء (321) لوگوں نے پڑھا
قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئر مین جسٹس جاوید اقبال نے نیب لاہور کا دورہ کیا جہا‌ں ڈائریکٹر جنرل نیب لاہور نے کمبائینڈ انویسٹی گیشن ٹیموں کے ہمراہ چیئر مین نیب کو نیب لاہور کی کارکردگی خصوصا میگا کرپشن کے مقدمات میں ہونیوالی تحقیقات میں پیش رفت پر تفصیلی بریفنگ دی۔جسٹس(ر) جاوید اقبال نے کہا کہ تمام کیسز کی تحقیقات کو میرٹ کے مطابق منطقی انجام تک پہنچایا جائے، بریفنگ میں محکمہ ایکسائیز اینڈ ٹیکسیشن کے افسران و اہلکاران کیخلاف نجی ہوٹل کو شراب لائسنس کے اجراء ، سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور اہل خانہ کیخلاف مبینہ منی لانڈرنگ کے ریفرنس، نورالامین مینگل و سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد خان چیمہ کیخلاف لاہور ماسٹر پلان میں مبینہ تبدیلی ، سابق وزیر قانون رانا ثناء اللہ کیخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیسز اورصوبائی وزیر عبدالعلیم خان کیخلاف جاری انویسٹی گیشن میں ہونیوالی پیشرفت پر مفصل بریفنگ دی گئی۔
  • پولیس
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now