جمعہ , 23 اکتوبر 2020ء
(104) لوگوں نے پڑھا
محکمہ داخلہ پنجاب نے تمام اضلاع کی انتظامیہ کوعید میلاد النبی ؐ پرفُول پروف سکیورٹی انتظامات یقینی بنانے کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ محکمہ داخلہ نے بڑے جلوسوں کو سیکیورٹی فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔سول سیکرٹریٹ میں عید میلاد النبی ؐکے سلسلہ میں کنٹرول روم چوبیس گھنٹےکام کرےگا۔