ہفتہ , 05 ستمبر 2020ء
(127) لوگوں نے پڑھا
لاہور کے علاقے اچھرہ میں بااثر افراد نے ذہنی معذور نوجوان پر زنجیر سے باندھ کر تشدد کیا۔ ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد اچھرہ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئےذہنی معذور نوجوان پر تشدد کرنے والے 2 ملزمان کوگرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزمان میں علی ظفر اور مزمل شامل ہیں پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش کاآغاز کردیا ہے