پیر , 04 مئی 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

مہنگائی قابوسے باہر،آٹا اورچینی مارکیٹ سے نایاب

مہنگائی قابوسے باہر،آٹا اورچینی مارکیٹ سے نایاب
پیر , 21 ستمبر 2020ء (166) لوگوں نے پڑھا
 لاہور سمیت پورے پنجاب میں آٹا اورچینی مارکیٹ میں نایاب ہوگئےہیں فلور ملز سے آٹے کی سپلائی متاثر ہونے لگی۔ مارکیٹ میں 10اور 20کلو کے آٹے کا تھیلا نایاب ہو گیا۔ چکی مالکان نے بھی آٹے کی قیمت میں اضافہ کردیا ہے ۔ چکی آٹا 76 روپے فی کلو میں فروخت ہونے لگا۔ پرچون دکاندار کھلا آٹا 70 روپے فی کلو میں فروخت کررہے ہیں ۔اسی طرح سبزیوں کی قیمتوں میں بھی اضافہ دیکھا جا رہا ہے ۔ادرک 680 روپے کلو،ٹماٹر120 روپےکلو،آلو90 روپے کلو اور پیازکی قیمت میں بھی 10 روپے فی کلو اضافہ کے ساتھ 80 روپے فی کلو دیکھنے میں آیا ۔
  • علاقائی مسائل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now