پیر , 04 مئی 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

رائیونڈ میں ڈاکو راج عروج پر

 رائیونڈ میں ڈاکو راج عروج پر
پیر , 21 ستمبر 2020ء (103) لوگوں نے پڑھا
لاہور کی تحصیل رائیونڈ میں ان دنوں ڈاکو راج عروج پر ہے۔ آئے روز ڈکیتی اور رہزنی کی وارداتیں ہو رہی ہیں ۔ لیکن انتظامیہ لٹیروں کے خلاف بے بس دکھائی دے رہی ہے ۔ ایک تازہ ورادات رائے ونڈ سندر روڈ پر واقع صدیق ٹریڈرز پرہوئی ۔ جس میں 3  نامعلوم ڈاکووٗں نےگن پوائنٹ پر ایک اور تاجرکو 2 لاکھ روپے 1عدد قیمتی موبائل اور 1عدد طلائی انگوٹھی سے محروم کردیا۔ پولیس نے ڈکیتی کا مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔ 
  • پولیس
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now