پیر , 04 مئی 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

رائیونڈ میں ڈاکووٗں نے شہری سے 3لاکھ چھین لیے،غازی آباد اورکاہنہ سے 2کاریں چوری

رائیونڈ میں ڈاکووٗں نے شہری سے 3لاکھ چھین لیے،غازی آباد اورکاہنہ سے 2کاریں چوری
جمعرات , 24 ستمبر 2020ء (284) لوگوں نے پڑھا
لاہور اور گرد نواح میں رہزنی اور ڈکیتی کی واردات میں اضافہ ہوگیا۔ رائے ونڈ موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے جیابگا روڈ پر شہری سے 3 لاکھ روپے لوٹ لئے محمد اشفاق جیابگا سے رائے ونڈ واپس آرہا تھا کہ ڈاکووٗں نے روک لیاپولیس نے مقدمہ درج کر لیا شادباغ میں ڈاکووٗں نے احسن کے گھر سے2لاکھ75ہزار روپے، زیورات اور دیگر سامان لوٹ لیا۔ٹبی سٹی میں ڈاکووٗں نے اعجاز سے 2لاکھ42 ہزار اور دیگر سامان،گرین ٹاون میں ڈاکووٗں نے عبدالرشید کے گھر سے2لاکھ40ہزار کی نقد ی،طلا ئی زیورات اور دیگر سامان۔شمالی چھائونی میں ڈاکووٗں نے عبدالقیوم کے گھر سے 2لاکھ5ہزار کی نقدی ،طلائی زیورات اور دیگر سامان۔،ہنجروال میں ڈاکووٗں نے انعام کے گھر گھس کر1لاکھ90ہز ار کی نقدی لوٹ لیے،لوئر مال کے علاقہ میں ڈاکووٗں نے مجاہدکے گھر سے 1لاکھ20ہزار کی نقدی ،طلائی زیورات اور دیگر سامان،کوٹ لکھپت کے علاقہ میں ڈاکووٗں نے اطہر سے35ہزار کی نقد ی اور دیگر سامان چھین لیا۔جبکہ غازی آباد سے عامر اور کاہنہ سے عمران کی گاڑیاں اور ملت پارک سے عتیق بھٹی ،ہربنس پورہ سے مبشر اور لاری اڈا سے قمر جٹ کی موٹر سائیکلیں چوری ہو گئ
  • پولیس
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now