پیر , 04 مئی 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

لاہور میں ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے 4 دن بعد صفائی آپریشن جزوی طور پر بحال کردیا

لاہور میں ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے 4 دن بعد صفائی آپریشن جزوی طور پر بحال کردیا
جمعرات , 17 ستمبر 2020ء (336) لوگوں نے پڑھا
لاہور میں ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے 4 دن بعد صفائی آپریشن جزوی طور پر بحال کردیا ۔ صرف 4ہزار ٹن کے قریب کچرا اٹھایا گیا۔ کئی علاقوں میں اب بھی کچرے کے ڈھیر موجود ہیں۔ لاہور میں صفائی آپریشن تاحال مکمل طور پر بحال نہیں ہو سکا۔ کئی علاقوں میں سڑکوں پر کچرے کے ڈھیر لگے ہوئے ہیں۔ جس کے باعث بدبو اور تعفن سے مقامی افراد کو سخت مشکلات کا سامنا ہے۔ ترجمان لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے مطابق مشینری خراب تھی اس لیے شہر میں صفائی آپریشن متاثر ہوا۔ اب مشینری نے دوبارہ کام شروع کر دیا ہے، مکمل مشینری جلد ہی فیلڈ میں کام کرتی دکھائی دے گی۔
  • علاقائی مسائل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now