پیر , 04 مئی 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

ہربنس پورہ میں خاتون نے آشنا کو مردانہ صلاحیت سے محروم کر دیا

ہربنس پورہ میں خاتون نے آشنا کو مردانہ صلاحیت سے محروم کر دیا
بدھ , 16 ستمبر 2020ء (168) لوگوں نے پڑھا
پولیس کے مطابق ہربنس پورہ میں اقبال نامی شخص کے ایک خاتون ممتاز سے مراسم تھے، خاتون کسی بات پر غصے میں آ گئیں، اس نے اقبال کو گھر بلایا اور تیز دھار آلے سے اس کے جسم کا نازک حصہ کاٹ دیا۔ زخمی اقبال کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جب کہ پولیس نے اقبال کی مدعیت میں خاتون ممتاز کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔
  • پولیس
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now