منگل , 05 مئی 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

باغبا نپورہ، گھر یلو جھگڑے پر شوہر نے ڈنڈ ے مار کر بیوی کی جان لے لی

باغبا نپورہ، گھر یلو جھگڑے پر شوہر نے ڈنڈ ے مار کر بیوی کی جان لے لی
بدھ , 16 ستمبر 2020ء (139) لوگوں نے پڑھا
باغبانپورہ کے علاقے میں شوہر نے ڈنڈے مار مار کر بیوی کو قتل کر دیا اور فرار ہو گیا۔ پولیس کے مطابق باغبانپورہ کے علاقے آصف کالونی سکھ نہر کی رہائشی38 سالہ طاہرہ کو شوہر نے جھگڑے کے دوران طیش میں آکر لکڑی کے ڈنڈے کے وار کر کے قتل کر دیااور فرار ہو گیا اطلاع ملنے پر پولیس نے 38 سالہ طاہرہ کی لاش کو پوسٹمارٹم کے لیے منتقل کر کے قانونی کاروائی کاآغاز کر دیا
  • پولیس
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now