جمعرات , 05 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے عجائب گھر کی دیوار ٹوٹ گئی

ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے عجائب گھر کی دیوار ٹوٹ گئی
منگل , 13 اپریل 2021ء (365) لوگوں نے پڑھا
لاہور میں مال روڈ پر ٹریکٹر ٹرالی قومی عجائب گھر کی دیوار سے ٹکرا گئی۔ تفصیلات کے مطابق رات کے وقت اینٹوں سے بھری ہوئی ٹریکٹر ٹرالی تیز رفتاری اور بریکیں فیل ہوجانے کے سبب ڈرائیور کے قابو میں نہ رہی اور فٹ پاتھ پر چڑھتے ہوئے دیوار میں جا گھسی، جس کے نتیجے میں قومی عجائب گھر کی دیوار اور اس پر موجود جنگلہ دونوں ٹوٹ گئے۔ حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم عجائب گھر کے چوکیدار کی جانب سے پولیس کو آگاہ کیا گیا جس پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔
  • حادثہ
  • پولیس
  • جُرم و سزا
  • بچے اور کنبے

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now