ہفتہ , 27 فروری 2021ء
(200) لوگوں نے پڑھا
لاہور کے علاقہ ہنجروال میں پولیس کو دورانِ گشت 2 بچے ملے ہیں جن کا نام حسیب اور رابعہ ہے۔ پولیس کی جانب سے اِن بچوں کے ورثاء کو تلاش کیا جارہا ہے۔ اگر کوئی شخص اِن بچوں کو جانتا ہے تو تھانہ ہنجروال پولیس سے اِن نمبروں پر 7771407-0308 رابطہ کر سکتا ہے۔