ہفتہ , 24 اکتوبر 2020ء
(217) لوگوں نے پڑھا
لاہور کی بڑھتی ہوئی فضائی آلودگی اور سموگ نے انٹرنیشل کرکٹ کو روک دیا۔ سات، آٹھ اور دس نومبر کو زمبابوے کے خلاف ہونے والے ٹی ٹونٹی میچز کی میزبانی راولپنڈی کو مل گئی۔ پی ایس ایل فائیو کے چیمپئن بننے کی جنگ اب کراچی میں ہو گی۔ 14 اور 15 نومبر کے ایلمنیٹر اور کوالیفائیر سمیت 17 نومبر کو ہونے والے فائنل کی میزبانی اب کراچی کرے گا۔