ہفتہ , 03 اکتوبر 2020ء
(337) لوگوں نے پڑھا
پنجاب کے سرکاری سکولوں میں اساتذہ کی کمی دور کرنے کیلئے سکول سربراہان کو عارضی ٹیچر رکھنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ عارضی اساتذہ ایجوکیشن اتھارٹی کی منظوری سے رکھے جا سکیں گے۔پرائمری کیلئے گریجویٹ اور مڈل کیلئے ماسٹر ڈگری ہولڈرز کو رکھا جاسکے گا۔