جمعہ , 01 مئی 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

گیس کی لوڈ شیڈنگ شروع،صارفین کیلئے شدید مشکلات

گیس کی لوڈ شیڈنگ شروع،صارفین کیلئے شدید مشکلات
پیر , 02 نومبر 2020ء (459) لوگوں نے پڑھا
لاہور میں سوئی ناردرن گیس پائپ لائن نے سردی شروع ہونے کے بعد گیس کی لوڈ شیڈنگ شروع کر دی ہے اورمختلف علاقوں میں گیس بندش کی شکایات میں اضافہ ہو گیا ہے، باٹا پور، بھسین، واہگہ ، ہربنس پورہ، علامہ اقبال ٹائون، گلبرگ، ملتان روڈ سمیت گنجان علاقوں میں سورج غروب ہونے کے بعد گیس بند ہو نے کا سلسلہ جاری ہے ، صارفین کو رات کا کھانا پکانا بھی دشوار ہو گیا ہے، متاثرہ صارفین ایل پی جی استعمال کرنے پر مجبور ہو گئے ہیں ْ سوئی ناردرن کے ترجمان نے کہا ہے کہ گیس لوڈ شیڈنگ نہیں ہو رہی، سرحدی ، گنجان علاقوں سمیت جن رہائشی علاقوں میں لائنیں پرانی ہو چکی ہیں وہاں گیس کا پریشر کم ہے جس سے صارفین کوپریشان ہے، پرانی لائنیں تبدیل کرنے کا کام جاری ہے جو آئندہ سال مکمل ہو گا۔ صارفین پریشر کی شکایات کے لئے ہیلپ لائن نمبر پررابطہ کریں۔
  • انتظامیہ
  • علاقائی مسائل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now