جمعرات , 05 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

آوارہ کتوں کے کاٹنے سے 4 بچے زخمی ہو گئے

آوارہ کتوں کے کاٹنے سے 4 بچے زخمی ہو گئے
جمعہ , 29 جنوری 2021ء (344) لوگوں نے پڑھا
لاہور کے علاقہ شاہدرہ ٹاؤن میں آوارہ کتوں کے کاٹنے سے 4 بچے زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق اڑھائی  سالہ احمد، 3 سالہ صنف عظیم ، 5 سالہ صائم اور 12 سالہ احسن گھر کے باہر کھیل رہے تھے کہ اچانک کتوں نے ان پر حملہ کردیا جس سے وہ شدید زخمی ہو گئے۔ چاروں بچوں کو علاج کے لئے شاہدرہ ہسپتال لے جایا گیا مگر ہسپتل میں کتوں کے کاٹنے کی ویکسین نہ ہونے کی وجہ سے انھیں میو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ والدین کے مطابق کتوں نے احمد کو گال پر جبکہ صنف عظیم کو سر میں کاٹا۔ انہوں نے انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ اِن آوارہ کتوں کو فوری تلف کیا جائے تاکہ مزید حادثات سے بچا جاسکے۔
  • انتظامیہ
  • شاہدرہ ٹاؤن
  • علاقائی مسائل
  • بچے اور کنبے

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now