پیر , 04 مئی 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

لاہورمیں حبس اور گرمی کی پیش گوئی

لاہورمیں حبس اور گرمی کی پیش گوئی
جمعہ , 18 ستمبر 2020ء (209) لوگوں نے پڑھا
موسم کا حال بتانے والے محکمےنے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے،محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ لاہور شہر کا موسم گرم اور خشک رہے گا، آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 39 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہے گا اور ہوا میں نمی کا تناسب زیادہ ہونے سے حبس میں اضافہ ہوگا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق موسم گرم اور خشک رہنے سے درجہ حرارت میں اضافہ ہوگا اور ہوا میں نمی کا تناسب زیادہ ہونے سے حبس میں اضافہ ہوگا، صبح کے وقت کم سے کم درجہ حرارت 26 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ اسی طرح صبح کے وقت ہوا میں نمی کا تناسب 65 فیصد رہا جبکہ شام میں نمی کا تناسب 51 فیصد تک رہے گا۔ محکمہ موسمیات  نے ہفتہ کے روز بھی موسم خشک رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔دوسری جانب  وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے مون سون کے دوران  بارشوں سے ہونیوالے نقصان کی رپورٹ مانگ لی، متعلقہ محکموں کو کہا گیا ہے کہ وہ دو روز میں مویشیوں اور فصلوں کے نقصانات ، بارشوں کے دوران چھتوں کے گرنے اور کرنٹ لگنے سے ہلاکتوں کی رپورٹ بھجوائیں۔ وزیراعلیٰ نے مون سون کے دوران جانی و مالی نقصانات کی جانچ پڑتال کیلئے سروے کی بھی ہدایت جاری کردی ۔
  • آرٹس اور تفریح

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?
جبار حسین 5 years ago
لگتا ہے کہ گرمی کے بعد بارش کی ایک اور لہر آئے گی

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now