جمعہ , 19 اپریل 2024 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

نشترپارک سپورٹس کمپلیکس میں فائیو سٹار ہوٹل بنایا جائے گا، وزیر کھیل تیمور بھٹی

نشترپارک سپورٹس کمپلیکس میں فائیو سٹار ہوٹل بنایا جائے گا، وزیر کھیل تیمور بھٹی
پیر , 02 نومبر 2020ء (238) لوگوں نے پڑھا
نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس میں فائیو سٹار ہوٹل کے قیام کے حوالے سے سٹیک ہولڈرز کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس  میں سپورٹس بورڈ پنجاب، پاکستان کرکٹ بورڈ، پولیس، پبلک پرائیویٹ اتھارٹی پنجاب، ایس ایم یو کے عہدیدار شریک ہوئے۔ فائیو سٹار ہوٹل کی تعمیر سے لاہور میں میچز کے دوران سیکورٹی مسائل میں آسانی ہوگی۔ وزیر کھیل نے بتایا کہ نشتر پارک اسپورٹس کمپلیکس میں جدید سہولیات سے آراستہ فائیو اسٹار ہوٹل تعمیر کیا جائے گا۔ فائیو اسٹار ہوٹل کرکٹ سمیت تمام کھیلوں کے مقابلوں کے دوران دستیاب ہوگا۔ منصوبے کے لیے کنسلٹنٹ کی خدمات حاصل کرنے کے لیے تین کروڑ روپے کی منظوری بھی دی گئی۔  تیمور بھٹی کا کہنا تھا کہ ہوٹل کی تعمیر سے لاہور کے شہریوں کے لیے آسانی ہوگی۔ حکومت پنجاب کی جانب سے سیکورٹی کے لیے خرچ کیے جانے والے وسائل میں بھی بچت ہوگی۔ 
  • انتظامیہ
  • کھیل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now