جمعہ , 01 مئی 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

شاہدرہ میں اہلخانہ کویرغمال بناکرواردات،ڈیفنس میں بھی ڈکیتی

شاہدرہ میں اہلخانہ کویرغمال بناکرواردات،ڈیفنس میں بھی ڈکیتی
پیر , 26 اکتوبر 2020ء (131) لوگوں نے پڑھا
شا ہد رہ ٹاوٗن کے علا قہ میں اختر کے گھر سےڈاکو اہل خانہ کو یر غما ل بنا کر2لاکھ95ہزار کے طلا ئی زیو رات اور نقد ی لیکر فر ار ہو گئے۔ جبکہ دیگر وارداتوں میں ٹا ئو ن شپ کے رہائشی فریدکے گھر سےڈاکو 2لاکھ 20ہزار ،ٹائون شپ میں حنیف اور اسکی فیملی سے دولاکھ5ہزار روپے،ڈیفنس سی کے علا قہ میں نسیم کے گھر سے دوڈاکو 2 لاکھ2ہزار روپے ما لیت کے طلا ئی زیو رات،ہنجر وال میں مبین کے گھر سے دوڈاکو1لاکھ90ہزار کی نقدی زیورات اور چوہنگ کے علا قہ میں حسن سے دوڈاکووٗں نے دو1لاکھ 30ہزار روپےجبکہ گر ین ٹا وٗ ن میں شاہد90ہزار روپے،کاہنہ میں رفاقت سے 60ہزار روپے،سبزہ زار میں طاہر سے50ہزار روپے اور قیمتی اشیا لوٹ چھین لیں گئیں اورٹاوٗن شپ میں علی، جنوبی چھاوٗنی میں یاسر، غازی آباد میں لطیف،گلبرگ میں سجاد ،فیصل ٹاوٗن میں علی کی گاڑیاں جبکہ فیکٹری ایریا میں منظور، نواں کوٹ میں غلام مرتضی، گلشن راوی میں شعیب اور طاہر کی مو ٹرسائیکلیں چوری کر لیں گئیں۔
  • پولیس
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now