جمعرات , 05 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

بھتہ مافیا نے تاجر کو 2 کروڑ روپے بھتہ دینے کا مطالبہ کردیا

بھتہ مافیا نے تاجر کو 2 کروڑ روپے بھتہ دینے کا مطالبہ کردیا
پیر , 29 مارچ 2021ء (485) لوگوں نے پڑھا
لاہور کے علاقہ ستوُ قتلہ میں تاجر سے بھتہ فراہم کرنے کا مطالبہ کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بھتہ مافیا کی جانب سے تاجر میاں فیصل مجید کو 2 کروڑ روپے بھتہ دینے کی پرچی فراہم کی گئی اور مطلوبہ رقم فراہم نہ کرنے کی صورت میں جان سے مارنے کی دھمکی بھی دی گئی جس پر متاثرہ تاجر نے پولیس سے رابطہ کرکے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا۔ ایف آئی آر کے متن کے مطابق بھتہ مافیا کی جانب سے فراہم کی جانے والی پرچی پر گولی کا نشان بھی بنا ہوا ہے اور ہدایت کی گئی کہ مطلوبہ رقم گاڑی میں رکھ کر اسے گھر کے باہر کھڑا کردیا جائے اور دھمکی دی گئی کے ہدایات پرعمل نہ کرنے کی صورت میں اس کی گردن کاٹ دی جائے گی۔ پولیس نے ایف آئی آر کے اندراج کے بعد کارروائی کا آغاز کردیا۔
  • پولیس
  • ستوُ قتلہ
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now