پیر , 04 مئی 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

رائیونڈ ریلوے کالونی کی گلیوں کا نکاسی آب کے باعث برا حال، شہریوں کا گزرنا محال

رائیونڈ ریلوے کالونی کی گلیوں کا نکاسی آب کے باعث برا حال، شہریوں کا گزرنا محال
منگل , 22 ستمبر 2020ء (169) لوگوں نے پڑھا
رائیونڈ کی ریلوے کالونی میں پانچ دن سے ذکر محمد وآل محمد جاری ہے اور گلی میں سیوریج کا پانی کھڑا رہتا ہے کسی ادارے ، حکومتی و سیاسی نمائندے کو توفیق نہیں ہوئی کہ اس کا کوئی حل نکالا جائے۔ روزانہ  بزرگ ،خواتین، بچے یہاں نالے میں گر کر زخمی ہورے ہیں۔ متعدد مرتبہ  درخواست دی گئی لیکن متعلقہ محکمہ اس مسئلے کو حل کرنے کو تیار نہیں۔ علاقہ مکینوں نے ایک بار پھر انتظامیہ سے اپیل کی ہے ان کی گلیوں میں نکاسی آب کا مسئلہ فوری حل کیا جائے۔ 
  • علاقائی مسائل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now