پیر , 04 مئی 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

ڈاکٹر اصغرزیدی کووائس چانسلر بابا گورو نانک یونیورسٹی کا اضافی چارج دے دیا گیا

ڈاکٹر اصغرزیدی کووائس چانسلر بابا گورو نانک یونیورسٹی کا اضافی چارج دے دیا گیا
بدھ , 16 ستمبر 2020ء (144) لوگوں نے پڑھا
محکمہ ہائر ایجوکیشن نے گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کے وائس چانسلرپروفیسر ڈاکٹر اصغرزیدی کو بابا گورو نانک یونیورسٹی کے پہلے ایڈیشنل وائس چانسلرکا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔مستقل وائس چانسلر کی تقرری تک ڈاکٹر اصغر زیدی بابا گورو نانک یونیورسٹی کے امور چلائیں گے۔گورنر پنجاب سے ملاقات میں ڈاکٹر اصغر زیدی کو گورونانک یونیورسٹی کا چارج سونپا گیا۔
  • تعلیم

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now