جمعرات , 05 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

مسجد کی تعمیر میں اپنا حصہ ضرور ڈالیں

مسجد کی تعمیر میں اپنا حصہ ضرور ڈالیں
منگل , 12 جنوری 2021ء (1682) لوگوں نے پڑھا
لاہور میں ہربنس پورہ کے علاقہ مدینہ ٹاؤن میں جامع مسجدانوارِ مدینہ زیرِتعمیر ہے۔ تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مسجد کی چھت نامکمل ہے جسکی تعمیر کے لئے رقم یا پھر مٹیریل درکار ہے۔ مخیر حضرات سے اپیل کی گئی ہے کہ اپنا چندہ مسجد کی تعمیر کے لئے دیں تاکہ کام جلد از جلد مکمل کیا جاسکے اور ثوابِ دارینِ حاصل کریں۔ آپ اپنی رقوم مسجد کی انتظامیہ یا پھر امام صاحب کو دے سکتے ہیں۔ مزید تفصیلات کے لئے حیدر صغیر کے نمبر 6439841-0321 اور علی سعید کے نمبر 4532900-0345 پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔ 
  • تعمیرات
  • ہربنس پورہ
  • علاقائی مسائل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now