جمعہ , 01 مئی 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

ضلعی انتظامیہ لاہور کے افسران فیلڈ میں ان ایکشن

ضلعی انتظامیہ لاہور کے افسران فیلڈ میں ان ایکشن
جمعہ , 16 اکتوبر 2020ء (163) لوگوں نے پڑھا
اسسٹنٹ کمشنر ماڈل ٹاؤن ذیشان نصر اللہ رانجھا کی کارروائیاں  جاری ہیں۔  افسران پرائس کنٹرول کے حوالے سے فیلڈ میں جانے لگے۔ برکت مارکیٹ کا دورہ کیا۔ فروٹ و سبزی کے سٹالز پر ریٹ لسٹ نمایاں جگہ پر آویزاں کروانے کا جائزہ لیا گیا۔ حکومت کی جانب سے جاری کردہ ہدایات پرعملدرآمد نہ کرنے کے باعث 2 سبزی و پھل فروش گرفتارکیے گئے۔ 20 ہزار روپے کا جرمانہ بھی عائد کیا۔ اسسٹنٹ کمشنر ماڈل ٹاؤن ذیشان نصر اللہ رانجھا نے برکت مارکیٹ میں غیر قانونی طور پر قائم پارکنگ اسٹینڈ کو بھی ختم کروایا، 2 افراد گرفتار کیے گئے۔ 12 نمبر پلٹس ضبط کر لی گئیں۔ فیصل ٹاؤن کے علاقے میں صفائی ستھرائی کے حوالے سے بھی کارروائی کی گئی۔  بلڈنگ میٹریل کی موجودگی پر ٹھیکیدار کو گرفتار کر لیا گیا۔ ایف آئی آر کا اندراج کروایا دیا گیا۔ .
  • انتظامیہ
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now