بدھ , 29 اپریل 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

شالیمار میں ضلیعی انتظامیہ متحرک، 4 کنال زمین واگزار

شالیمار میں ضلیعی انتظامیہ متحرک، 4 کنال زمین واگزار
پیر , 02 نومبر 2020ء (206) لوگوں نے پڑھا
ضلعی انتظامیہ لاہور سرکاری زمین کو واگزار کروانے کے لئے متحرک ہوگئی۔ ڈی سی لاہور مدثر ریاض کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر شالیمار مہدی مالوف کی زیر نگرانی ٹیموں کی کارروائی.4 کنال سرکاری زمین کو واگزار کروا لیا گیا موضع ہربنس پورہ سے سرکاری زمین کو واگزار کروایا گیا.زمین کی کل مالیت تقریباً 96 لاکھ روپے بنتی ہے.آپریشن میں ریونیو، ایم سی ایل اور پولیس نے حصہ لیا.ڈی سی لاہور مدثر ریاض نے سرکاری زمین کو واگزار کروانے کی ہدایات جاری کر رکھی ہیں.سرکاری زمین پر قبضہ کی ہرگز اجازت نہیں ہے. سرکاری زمین پر قبضہ کرنے والوں کے خلاف قانون کے مطابق کاروائیاں عمل میں لائی جائیں۔  
  • انتظامیہ
  • علاقائی مسائل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now